تعارف (Introduction)
روحانی مسائل کے حل کے لیے میرے پاس جو افراد تشریف لاتے ہیں ان میں سے کئی ایک مجھ سے پتھروں اور نگینوں کے بارے میں دریافت کرتے ہیں کہ انہیں کون سا پتھر پہننا چاہیے؟ کس پتھر سے انہیں فائدہ پہنچے گا؟ ان کا لکی پتھر کون سا ہے؟
ان شائقین کی راہنمائی کے لیے میں نے پتھروں کے بارے میں ریسرچ شروع کر دی اور کئی برسوں کی محنت کے بعد جو نتائج حاصل کیے وہ سب احباب کے لیے لکھ رہا ہوں تا کہ ہر شخص جو پتھر وں کا شوق رکھتا ہے وہ ان کے بارے میں جان سکے۔
جواہر یا پتھر قدرت کی طرف سے انسان کو عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک ہیں، قدرت کے ان نوادرات سے ہر زمانے میں بنی نوع انسان نے فائدہ اٹھایا ہے۔ اللہ تعالٰی کے برگزیدہ پیغمبروں نے بھی پتھروں کو استعمال کیا ہے اور آج تک پتھروں کے طبی افعال اور سحری خواص سے فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔
پتھروں کا علم ایک خاص علم ہے اور پتھروں سے وہی لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو اس علم سے آشنا ہیں، جواہر کا استعمال تدبیر سے ہونا چاہیے۔ ہر پتھر کے خواص جدا جدا ہیں، چنانچہ ان سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنے برج اور ستارہ کے مطابق خاص اور موافق نگینے کا انتخاب کرنا، رنگ اور ماہیت جاننا، خاص اوقات میں خاص دھاتوں کے انگوٹھیوں میں پتھر لگوانا بھی تدبیر ہے، جب تک موافق تدبیر اختیار نہ کی جائے گی، اس سے مطلوبہ فائدہ نہ ہو سکے گا۔
مندرجہ ذیل میں پتھروں کی فہرست دررج ہے۔ امید ہے، پتھروں کے شائقین اور ضرورت مند قارئین میری اس کاوش سے مستفید ہوں گے۔
پتھر
|
Stone
|
مرجان
|
Coral
|
بیروج
|
Aquamarine
|
ایمے تھسٹ
| |
اوپل (جواہر کی رانی)
|
OPEL
|
یاقوت سرخ
|
Ruby
|
زمرد
|
Emerald
|
لاجورد
|
Lapis Lazuli
|
عقیق
|
Agate
|
فیروزہ
|
Turquoise
|
نیلم
|
Sapphire
|
بلڈ اسٹون
|
Blood Stone
|
مرواریدیا موتی
|
Pearl
|
درنجف
| |
سنگ ستارہ
|
Chrysoprase
|
حجرالشمس
|
Sun Stone
|
حجرالیہود
| |
زبرجد
|
Beryl
|
الیگزینڈرائٹ
| |
ترمری
|
Tourmaline
|
رداکھ
| |
سنگِ حدید یا حجرالحدید
|
Corel
|
لہسنیا
|
Cat's Eye
|
جزع یمانی
| |
پریڈٹ
| |
سنگِ سلیمانی
|
Onyx
|
سنگِ سیم
| |
ایپی ڈوٹ
|
Apidoot
|
سنگِ یشب
|
دُعا گو
احسان محمود (خان بابا)
reamaining stone detail how we can now only 4 stones detail is available plz guide me
ReplyDelete